تیل نرخ بڑھنے کا خدشہ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان، ماہرین تقسیم شائع 24 اپريل 2026 02:51pm اسٹیٹ بینک جون 2024 سے اب تک مجموعی طور پر شرح سود میں 1150 بیسس پوائنٹس کی کمی کر چکا ہے