“ٹیکسٹائل برآمدات کو خطرہ، حکومت امریکہ سے خصوصی تجارتی رعایتیں حاصل کرے، اپٹما شائع 11 فروری 2026 01:06pm بڑے حریف ممالک نے نئے تجارتی معاہدے کے ذریعے امریکہ تک مارکیٹ کی بہتر رسائی حاصل کرلی ہے، ایسوسی ایشن