بائرن کی ٹائٹل جیت کے جشن میں چینی مٹی کے طوطے نے سب کی توجہ سمیٹ لی شائع 20 اپريل 2026 01:58pm بائرن میونخ نے وی ایف بی اسٹٹ گارٹ کو 2-4 سے ہرا کر چار میچز قبل ہی 35 ویں بار جرمن چیمپئن شپ جیت لی