نڈال سے متاثر کیسپر روڈ اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے میڈرڈ اوپن میں واپس شائع 24 اپريل 2026 01:59pm ناروے کے ٹینس اسٹار نے 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال کی زیرِ نگرانی اپنی واپسی کی تیاریاں تیز کر دیں