الاسکا کے قریب روسی طیاروں کی سرگرمی، امریکہ نے طیارے بھیج دیے شائع 20 فروری 2026 02:34pm الاسکن ایئر ڈیفنس آئیڈینٹیفکیشن زون میں دو روسی ٹی یو-95، دو ایس یو-35 اور ایک اے-50 طیارہ پرواز کر رہے تھے