پاکستان کا تجارتی خسارہ مزید بڑھنے کا امکان ہے، ماہرین شائع 08 دسمبر 2025 04:54pm ملکی صنعت کم مالیت کی پیداوار اور قبل از وقت ڈی انڈسٹریلائزیشن میں پھنس گئی ہے، ڈاکٹر اسامہ احسان خان