ایئر انڈیا کا طیارہ انجن کے تیل میں کمی کے باعث واپس دہلی لوٹ گیا شائع 22 دسمبر 2025 02:11pm ایئر انڈیا رواں برس سخت نگرانی کے زیرِ اثر رہی ہے، جس کی وجہ 12 جون کو بوئنگ ڈریم لائنر کے حادثے میں 260 افراد کی ہلاکت تھی