مصنوعی ذہانت سے سکیورٹی کی سنگین خامیاں بے نقاب، دنیا بھر میں ویب سائٹس بند
- پی ایچ پی میں خامیوں کے باعث پاس ورڈ کے بغیر ویب سرورز کا کنٹرول سنبھالنے کا خدشہ، امریکی ایجنسی کی فوری اپ ڈیٹ یا متاثرہ نظام بند کرنے کی ہدایت، فرانس، نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں احتیاطاً ویب سائٹس بند۔






















