چین اور امریکا کے درمیان 30 ارب ڈالر کے ٹیرف میں کمی، مصنوعی ذہانت سے متعلق مذاکرات پر اتفاق شائع 26 ستمبر 2026 04:27pm اتفاقِ رائے چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ امریکا کے دوران طے پانے والے آٹھ نکاتی اتفاقِ رائے کا حصہ ہے، شنہوا