ایلون مسک کا ٹیسلا کا میگا اے آئی چپ فیکٹری منصوبہ 7 روز میں شروع کرنے کا اعلان شائع 15 مارچ 2026 07:48pm ایلون مسک نے گزشتہ سال کہا تھا کہ ٹیسلا کو مصنوعی ذہانت کی چپس بنانے کے لیے ممکنہ طور پر عظیم الشان چپ فیکٹری تعمیر کرنی پڑے گی