وزیراعظم کی سستے گھروں کے منصوبوں میں تیزی کی ہدایت، رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ شائع 18 مارچ 2026 03:41pm اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ