ثناء یوسف قتل کیس: اسلام آباد کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی شائع 19 مئ 2026 04:54pm 50 سے زائد سماعتوں کے بعد عمر حیات کو تقریباً 8 لاکھ فالوورز رکھنے والی 17 سالہ ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی