افغان طالبان نے بھارتی دارالحکومت میں سفیر تعینات کردیا شائع 13 جنوری 2026 12:49pm بھارت نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا، تاہم یہ اقدام تعلقات میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے