پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود، امریکہ کی ٹریول ایڈوائزری جاری
- دہشت گرد ٹرانسپورٹ مراکز، ہوٹلوں، بازاروں، شاپنگ مالز، فوجی اور سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، ائرپورٹ، اسکولوں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، سیاحتی مقامات اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناسکتے ہیں






















