رومانیہ کے صدر نے وزیرِاعظم کیلئے نیا امیدوار نامزد کر دیا شائع 14 جون 2026 02:01pm نامزد وزیراعظم 52 سالہ ایڈرین ویسٹیا وسطی رومانیہ کے علاقے براشوف کے کاؤنٹی کونسل کے صدر ہیں