5 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس واجبات کا کیس، ایف بی آر کا اے ڈی آر سی چیئرمین کو اعزازیہ دینے کا اعلان شائع 07 نومبر 2025 10:25am اگر ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے سے زیادہ ہو تو چیئرمین کو 5 لاکھ روپے اور ممبر کو 2.5 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی