یونی لیور کا پاکستان سے طویل مدتی وابستگی کا اعادہ، مقامی مینوفیکچرنگ پر اعتماد
- پاکستان کے ترقی کے اگلے مرحلے کا انحصار صرف حکومتی پالیسیوں یا سرمایہ کاری پر نہیں بلکہ اس بات پر بھی ہے کہ کاروباری ادارے، ریاستی ادارے اور جدت طراز عناصر مل کر ایسے حل پیش کریں جو مقامی ضروریات سے ہم آہنگ ہونے کے ساتھ عالمی سطح پر بھی مسابقت کی صلاحیت رکھتے ہوں، عادل حسین




















