ایشیائی بینک نے لیہ گٹیریز کو پاکستان سمیت خطے کیلئے نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا شائع 28 جولائ 2025 11:28am ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے لیہ گٹیریز کو اپنے سینٹرل اور ویسٹ ایشیا ڈپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔...