امریکی محکمہ انصاف نے گوتم اڈانی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی سفارش کر دی شائع 05 جولائ 2026 10:56am عدالتی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں استغاثہ نے اڈانی کے خلاف کمزور بنیادوں پر مقدمہ قائم کیا تھا
بنگلادیش نے اڈانی پاور کا معاہدہ مہنگا قرار دیدیا، قانونی بے ضابطگیوں کی نشاندہی شائع 26 جنوری 2026 01:50pm کوئلے سے چلنے والا پلانٹ بجلی کی برآمدات کے دوران بھارتی کارپوریٹ ٹیکس بنگلادیش پر منتقل کر رہا ہے، کمیٹی کی رپورٹ