سعودی نیوم بندرگاہ خلیجی درآمدکنندگان کیلئے متبادل راستہ بن گئی شائع 03 جون 2026 03:21pm مارکیٹ شیئر برقرار رکھنے کے لیے کمپنی نے یورپ سے سامان سعودی عرب کی نیوم بندرگاہ کے ذریعے دوحہ منتقل کرنے کا تجربہ کیا