اوڈورائزیشن پلانٹ کی ٹیسٹنگ کے باعث کراچی کے بعض علاقوں میں گیس کی تیز بو محسوس ہوئی، ایس ایس جی سی شائع 02 اگست 2026 12:05pm سوئی سدرن نے واضح کیا کہ گیس کے تمام نظام کا دباؤ معمول کے مطابق ہے اور کسی بھی مقام پر گیس لیکیج کی اطلاع نہیں ملی۔