ڈرون حملے کے بعد کویت عراق کی مرکزی سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھول دی گئی شائع 26 جولائ 2026 01:15pm عراقی خبر رساں ایجنسی نے اتوار کو سرحدی گزرگاہوں سے متعلق اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ سرحدی راستہ بحال کر دیا گیا ہے۔