ایورسٹ پر چھ روز لاپتا رہنے والا نیپالی کوہ پیما زندہ مل گیا شائع 04 جون 2026 02:24pm پچاس سال سے زائد عمر کے دوا شیرپا، جو اپنی غیر معمولی مہارت کے باعث مشہور کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری کے نام پر ہلیری کہلاتے ہیں