پی ٹی اے نے ڈیجیٹل مستقبل کے تحفظ کیلئے جامع فائیو جی سکیورٹی گائیڈ لائنز متعارف کرا دیں شائع 15 دسمبر 2025 03:44pm جیسے جیسے آپریٹرز کمرشل فائیو جی لانچ کی تیاری کر رہے ہیں، ان گائیڈ لائنز پر عمل درآمد ایک اہم ریگولیٹری پیمانہ بننے جا رہا ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا