دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی ، سری لنکا 288 رن تک محدود شائع 14 نومبر 2025 07:11pm جنتھ لیاناگے 63 گیندوں پر 54 رنز کے ساتھ نمایاں ، کامندو مینڈس نے 38 گیندوں پر 44 رنز بنائے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار