ترقی کے امکانات کے باوجود پاکستان کی پولٹری برآمدات محدود ہیں، اورنگزیب شائع 10 اکتوبر 2026 08:35pm وفاقی وزیر خزانہ نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک، وسطی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستانی پولٹری مصنوعات کے لیے ممکنہ منڈیاں قرار دیا
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ