پی ٹی اے نے ٹیلی کام آلات کے لیے بین الاقوامی حفاظتی معیارات لازمی قرار دے دیے نئے ضوابط کا اطلاق ٹیلی کمیونی کیشن آلات کے لائسنس یافتگان، مقامی سازندوں اور درآمد کنندگان پر ہوگا شائع 05 اگست 2026 04:52pm