فائبر نیٹ ورک کی تیز رفتار توسیع، حکومت کا رائٹ آف وے فیس ختم کرنے پر غور حکومت کی اولین ترجیح دور دراز علاقوں میں رہنے والے فری لانسرز، ای کامرس کاروباری افراد اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں سے وابستہ افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے، احمد چیمہ شائع 31 جولائ 2026 01:46pm
ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے بعد پی ٹی سی ایل کی نظریں ڈیجیٹل والٹ پر مجوزہ لین دین ڈیو ڈیلیجنس، کامیاب مذاکرات، متعلقہ ریگولیٹری منظوریوں اور حتمی معاہدوں پر دستخط سے مشروط ہے، اعلامیہ شائع 31 جولائ 2026 01:44pm