زویریو کی قیادت میں جرمنی ڈیوس کپ کے فائنل 8 میں، اسپین بھی کوالیفائی کرگیا آسٹریا، کینیڈا، جنوبی کوریا اور جمہوریہ چیک نے ہفتے کو کوالیفائرز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی شائع 22 ستمبر 2026 01:12pm
کمنز اور اسٹارک کی جنوبی افریقہ کے خلاف واپسی سے آسٹریلیا کا باؤلنگ اٹیک مضبوط اسٹین لیک کو سائیڈ انجری، آسٹریلیا واپسی پر طبی اسکین کرائیں گے شائع 22 ستمبر 2026 01:00pm
صدر جیانی انفانٹینو فیفا اصلاحات پر بات چیت کے لیے تیار ورلڈ کپ سمیت فیفا کے تجارتی حقوق کا 20 فیصد نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی تجویز پر انفانٹینو کو شدید ردعمل کا سامنا شائع 22 ستمبر 2026 12:54pm