ریٹائرڈ ٹینس لیجنڈ نڈال نمائشی میچوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے رافیل نڈال اپنی اکیڈمی کی دسویں سالگرہ کی تقریب میں نمائشی میچوں کے لیے دوبارہ کورٹ میں اتریں گے شائع 16 ستمبر 2026 10:09pm
فیفا: معطل سرمایہ کاری منصوبے کا جائزہ کونسل کے سامنے پیش کیا جائے گا فیفا کی کونسل متنازع واپس لیے گئے تجارتی منصوبے کا جائزہ لے گی، جس سے صدر انفانٹینو پر اصلاحات کے مطالبات کے درمیان دباؤ مزید بڑھ گیا ہے شائع 16 ستمبر 2026 09:58pm
سیمسن اور ریڈی کی شاندار کارکردگی، بھارت نے افغانستان سے سیریز جیت لی سیمسن اور ابھیشیک شرما نے ابتدائی وکٹ پر صرف 38 گیندوں میں 88 رنز بنا کر بھارتی اننگز کا دھواں دار آغاز کیا شائع 16 ستمبر 2026 01:03pm
میسی کی بین الاقوامی ریٹائرمنٹ کے بعد الوداعی میچ کے لیے ارجنٹائن ٹیم میں واپسی ارجنٹائن 21 ستمبر سے 6 اکتوبر کی فیفا ونڈو میں ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار تین ہوم میچ کھیلے گا شائع 16 ستمبر 2026 12:59pm
جاپان اولمپکس کی مایوسی بھلا کر ایشین گیمز کے ذریعے کھیلوں کی بہاریں لوٹانے کے لیے تیار جاپان نے پیرس اولمپکس میں 20 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برطانیہ، آسٹریلیا اور میزبان فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 16 ستمبر 2026 12:54pm