سکیورٹی خدشات، پاکستان کا بھارت میں ہاکی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایشین چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک بھارت میں شیڈول ہے، اے ایچ ایف سے ایشین چیمپئنز ٹرافی کسی محفوظ ملک منتقل کرنے کا مطالبہ شائع 17 ستمبر 2026 12:53pm
سری لنکن بلے باز نیلکسی ڈی سلوا انگلی کی انجری کے باعث ایشین گیمز سے باہر سری لنکا کی میڈل جیتنے کی مہم جمعے کو ملائیشیا کے خلاف میچ سے شروع ہوگی شائع 17 ستمبر 2026 12:42pm