7 سابق آسڑیلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کرنے کا مطالبہ گروپ نے مبینہ طور پر واضح کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی یا سیاسی مقدمے پر اس کا کوئی مؤقف نہیں شائع 15 ستمبر 2026 05:03pm
یورپی فٹبال یونین نے فیفا کی گورننس خامیاں بے نقاب کردیں فیف پرو یورپ نے بڑے فیصلوں میں یکطرفہ اختیار روکنے کے لیے آزادانہ جائزے کا مطالبہ کردیا شائع 15 ستمبر 2026 01:42pm
جاپان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں تیز بھارت سمیت دنیا کی بڑی کرکٹ ٹیموں کی آمد سے جاپان میں اعلیٰ سطح کی کرکٹ کا نیا دور شروع ہوگا شائع 15 ستمبر 2026 01:32pm
انگلش کوچ میکولم کا پیٹرسن سے ٹیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا مطالبہ منگل کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں انگلینڈ سری لنکا کی میزبانی کرے گا، جس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچوں میں مدِمقابل ہوں گی شائع 15 ستمبر 2026 01:24pm