BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

انگلش کوچ میکولم کا پیٹرسن سے ٹیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا مطالبہ

  • منگل کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں انگلینڈ سری لنکا کی میزبانی کرے گا، جس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچوں میں مدِمقابل ہوں گی
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ کے وائٹ بال ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے نئے مقرر کیے گئے مینٹور کیون پیٹرسن سے ٹیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سابق ایشز اور ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح بلے باز کے پاس ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کوئی تجاویز ہیں تو وہ کھل کر سامنے لائیں۔

پیٹرسن کو گزشتہ ہفتے مینٹور مقرر کیا گیا تھا اور وہ سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوگئے۔ ان کی ذمہ داریاں آئندہ سال ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ تک جاری رہیں گی۔

میک کولم نے کہا کہ پیٹرسن کا بطور کھلاڑی شاندار ریکارڈ ہے اور کئی کھلاڑی انہیں اپنا آئیڈیل سمجھتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرسن نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹیم کے ماحول میں نئی توانائی پیدا کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پیٹرسن کو کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رکھنا چاہتے بلکہ چاہتے ہیں کہ وہ مجموعی ماحول کا جائزہ لیں اور ٹیم کو بہتر بنانے کے طریقوں پر نجی طور پر ان سے اختلاف یا تجاویز پیش کریں۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے میک کولم کو جولائی میں انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ان کے دور میں بین اسٹوکس، ہیری بروک اور گس اٹکنسن سمیت نمایاں کھلاڑیوں سے متعلق تنازعات بھی سامنے آئے۔ حال ہی میں پاکستان کے خلاف 3-0 سے ٹیسٹ سیریز جیتنے کے دوران فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو نائٹ کلب کے باہر ایک واقعے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ سے بھی باہر کردیا گیا تھا۔

Comments

200 حروف