رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کے کپتان مقرر حشمت اللہ شاہدی کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کی قیادت سونپ دی شائع 22 جولائ 2026 10:17pm
گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کے جیک بیتھل "دی ہنڈرڈ" سے باہر مقامی 100 گیندوں کے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈونووان فریرا برمنگھم کے کپتان کے طور پر ان کی جگہ لیں گے شائع 22 جولائ 2026 12:47pm
بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ میں وکٹ کیپر تفادزوا تسیگا شامل 32 سالہ تسیگا زمبابوے کے لیے 10 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی شائع 22 جولائ 2026 12:40pm
"لیورپول" کے اسکواڈ میں اب بھی نمایاں خامیاں ہیں، اراولا صلاح، کوناٹے اور روبرٹسن کی روانگی نے بھی لیورپول اسکواڈ کو تجربے کی شدید کمی کا شکار کر دیا ہے شائع 22 جولائ 2026 12:30pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں