2027 کی ایشز ٹیسٹ سیریز: شمالی انگلینڈ کو ایک بھی میچ نہ مل سکا لیڈز کے ہیڈنگلے اور مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں ایشز کی تاریخ کے کئی یادگار اور انتہائی سنسنی خیز ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں شائع 23 جولائ 2026 10:35pm
میسی کی غیر موجودگی میں بھی میامی کی 3-2 سے فتح، لیوانڈوفسکی کا ایم ایل ایس ڈیبیو ناکام پولینڈ کے 37 سالہ اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوفسکی نے ایم ایل ایس میں اپنا پہلا میچ کھیلا۔ وہ بارسلونا کے ہسپانوی چیمپئن بننے کے بعد کلب سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایم ایل ایس میں شامل ہوئے تھے شائع 23 جولائ 2026 05:44pm
شائقین کے ووٹوں سے منتخب ورلڈ کپ ڈریم ٹیم میں ووزنہا اور ہالاند شامل ہالاند نے ناروے کو پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک پہنچانے کے بعد فارورڈز کے لیے ڈالے گئے ووٹوں میں 27.5 فیصد ووٹ حاصل کیے شائع 23 جولائ 2026 05:12pm