آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچز کو "غیر تسلی بخش" قرار دے دیا دونوں اسٹیڈیمز پر ڈی میرٹ پوائنٹس عائد کر دیے گئے شائع 09 جون 2026 09:35pm
صومالیہ کے فٹبال ریفری کو امریکہ میں داخلے سے روک دیا گیا، ورلڈ کپ ڈیبیو سے محروم؟ صومالیہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ اور فیفا کے ساتھ مذاکرات کی کوشش کی ہے، تاہم یہ ناکام رہی شائع 09 جون 2026 05:07pm
ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹوں کی الاٹمنٹ ٹورنامنٹ سے چند دن قبل واپس لے لی گئی، ایران کا شکوہ ایران کی فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس نے میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل پہلے ہی شروع کر دیا تھا، تاہم اب وہ شائقین کو ٹکٹ فراہم کرنے سے قاصر ہے شائع 09 جون 2026 04:43pm
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3 دن باقی، وارم اپ میچز کا سلسلہ تیز قومی ٹیم آج اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے مد مقابل ہوگی اپ ڈیٹ 09 جون 2026 04:25pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا