ابوظہبی ٹی10 کی نظریں نئی فرنچائزز پر، گورننس اصلاحات کے بعد توسیع کی تیاری باؤچر کے مطابق ہم اس وقت ابوظہبی ٹی10 کی بعض موجودہ ٹیموں کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات کر رہے ہیں شائع 29 مئ 2026 11:07pm
بیلون ڈی اور ایوارڈز کی 70ویں سالگرہ، تقریب پہلی بار لندن میں ہوگی بیلون ڈی اور ایوارڈز کی تقریب اپنی 70ویں سالگرہ کے موقع پر رواں سال پہلی بار 26 اکتوبر کو لندن میں منعقد ہوگی۔ فرانس... شائع 29 مئ 2026 05:00pm
سردار آزمون کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا منصوبہ، ایرانی فٹبال چیف لاعلم اگر ممکن ہو تو ہمیں آزمون کو قومی ٹیم میں واپس لانا چاہیے، نائب صدر عبدالکریم حسین زادہ شائع 29 مئ 2026 04:25pm
ورلڈ کپ: میسی مسلسل چھٹی بار ارجنٹینا کی نمائندگی کریں گے ارجنٹائن کے اسکواڈ میں کئی نوجوان کھلاڑی شامل شائع 29 مئ 2026 03:58pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا