آسٹریلوی ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت، ڈینیل بینی، بورجیس روڈریگز کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا موقع مل گیا ٹونی پوپووچ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ پانے کے لیے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا شائع 11 مئ 2026 03:07pm
یوکرین کی ٹینس اسٹار سویتولینا بیلاروسی کھلاڑیوں سے متعلق آئی او سی کے فیصلے پر غمزدہ ایلینا سویتولینا کا روسی اور بیلاروسی حریفوں کے خلاف میچ کے بعد مصافحہ نہ کرنے کی روایت برقرار رکھنے کا عزم شائع 11 مئ 2026 02:58pm
ڈھاکہ اسٹیڈیم : بنگلہ دیشی قائم مقام صدر اور سابق سیکرٹری اطلاعات کرکٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے سید انور محمود جو فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کے چیئرمین بھی ہیں نے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مقام صدر کے ہمراہ براہِ راست میچ دیکھا شائع 11 مئ 2026 12:51pm