ایرانی فٹ بال فیڈریشن کا ورلڈ کپ کے حوالے سے یقین دہانی کے لیے اگلے چند روز میں فیفا سے ملاقات کا اعلان امریکہ میں ایرانی اداروں کی تضحیک کا خدشہ ہوا تو ایران ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو سکتا ہے، ایرانی کوچ شائع 07 مئ 2026 01:55pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز طے، کینگروز 2022 کے بعد پہلی بار پاکستان آئینگے آسٹریلوی ون ڈے ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی شائع 07 مئ 2026 12:31pm