الینا ریباکینا کی میڈرڈ تنازع کے بعد لائن کالنگ سسٹم پر کڑی تنقید تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب دوسرے سیٹ میں چین کی ژینگ کو 3-4 کے اسکور پر سروس کے دوران ایس دے کر 0-40 کر دیا گیا شائع 27 اپريل 2026 03:11pm
زخمی صلاح لیورپول کے بقیہ سیزن سے باہر، مصری نیشنل ٹیم ڈائریکٹر کی تصدیق 33 سالہ مصری ونگر پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ موجودہ پریمیئر لیگ چیمپئنز کو رواں سیزن کے اختتام پر خیرباد کہہ دیں گے شائع 27 اپريل 2026 02:31pm
کولکتہ نے آئی پی ایل کے مختصر ترین سپر اوور میں لکھنؤ کو شکست دے دی اس فتح کے بعد کولکتہ پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر آ گیا، لکھنؤ آٹھ میچوں میں محض دو فتوحات کے ساتھ آخری نمبر پر ہے شائع 27 اپريل 2026 02:17pm