حیدرآباد کے کمنز آئی پی ایل میں بڑے ہدف کے تعاقب کے چیلنج سے لطف اندوز ہونے لگے ڈبل ہیڈر کے دوسرے میچ میں کمنز کی قیادت میں حیدرآباد نے 229 رنز کا ہدف 9 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا شائع 26 اپريل 2026 06:54pm