الینا ریباکینا کا سال 2026 کا شاندار آغاز برقرار یوکرین کی ٹاپ سیڈ مارٹا کوسٹیوک جرمنی کی تاتیانا ماریا کو ہرا کر روئن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں شائع 19 اپريل 2026 04:58pm
ریئل سوسیڈاد نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر اٹلیٹیکو میڈرڈ کو 3-4 سے ہرا کر کوپا ڈیل رے جیت لی سوسیڈاد نے آخری بار 2021 میں یہ کپ جیتا تھا، جب 2020 کا تاخیری فائنل بھی سیویل کے لا کارٹوجا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا شائع 19 اپريل 2026 04:53pm
راہول اور اسٹبس کی شاندار بیٹنگ، دہلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلور کو شکست دے دی اوپنر فل سالٹ اور ویرات کوہلی کا جارحانہ آغاز، لنگی اینگیڈی نے کوہلی کو آؤٹ کر کے بنگلور کی رفتار سست کر دی شائع 19 اپريل 2026 03:04pm