شاہکار ٹرافی 18 ماہر کاریگروں کی 2,600 گھنٹوں کی انتھک محنت کا نتیجہ، رونمائی 11مارچ کو کراچی میں ہوئی تھی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور ودیگر علاقوں میں لے جایا گیا
کورڈا نے الکاراز کے 30 کے مقابلے میں 33 ونرز لگائے، سروس پوائنٹس جیتنے میں بھی سبقت حاصل کی اور 5 میں سے 3 بریک پوائنٹس بچائے جبکہ الکاراز 5 میں سے صرف دو بچا سکے