ایندھن بحران کے باعث پی ایس ایل کے میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ جمعرات سے شروع ہونے والی فرینچائز بیسڈ ٹوئنٹی 20 لیگ نے لاہور میں ہونے والی اپنی افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی شائع 22 مارچ 2026 06:27pm
ایمباپے 100 فیصد تیار اور بیلنگھم مکمل فٹ ہیں، ہسپانوی کوچ ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود انگلش مڈ فیلڈر اسکواڈ کا حصہ، انٹرنیشنل ڈیوٹی کے لیے بھی بلاوا شائع 22 مارچ 2026 01:24pm