کفایت شعاری مہم کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں ترمیم میچز صرف لاہور اور کراچی تک محدود، بغیر تماشائیوں کے ہوں گے، 39 دنوں میں 44 میچز، لاہور فائنل کا میزبان ہوگا، کوالیفائر کراچی میں کھیلا جائے گا شائع 24 مارچ 2026 02:05pm
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار پاکستانی بلے باز نے سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھائی شائع 24 مارچ 2026 01:57pm
ورلڈ کپ 2026 : کائیلیان ایم باپے کی مکمل فٹنس کے ساتھ میدان میں واپسی فرانس ورلڈ کپ کے گروپ آئی میں ناروے، سینیگال اور انٹر کانٹینینٹل پلے آف کے فاتح کے ساتھ کھیلے گا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 11:40am