مہدی حسن معراج کے متنازع رن آؤٹ نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی بحث چھیڑ دی مہدی گیند پکڑنے کے لیے سلمان آغا کے پیچھے سے گھوم کر آئے اور وکٹیں اڑا دیں شائع 15 مارچ 2026 08:07pm
بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی قومی ٹیم 291 رنز کے تعاقب میں 279 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 12:48pm
متنازع رن آؤٹ کے بعد سلمان آغا کا ردعمل، آئی سی سی نے تنبیہ کردی سلمان آغا نے بین الاقوامی میچ کے دوران آلات یا کپڑوں کے غلط استعمال سے متعلق کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، آئی سی سی شائع 15 مارچ 2026 11:13am