بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128 رنز سے شکست دے دی معاذ صداقت کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا شائع 13 مارچ 2026 11:55pm
حقوق انسانی کی تنظیموں کا فیفا ورلڈ کپ میں سب کی شمولیت یقینی بنانے کا مطالبہ 2026 کا ورلڈ کپ تاریخ کا پہلا ٹورنامنٹ ہے جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی اور یہ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے 16 شہروں میں کھیلا جائے گا شائع 13 مارچ 2026 05:05pm
آئی پی ایل سے وابستہ سن رائزرز نے پاکستانی بولر ابرار احمد کو اپنی دی ہنڈریڈ فرنچائز کے لیے سائن کر لیا فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نیلامی سے دستبردار ہو گئے تھے جبکہ حارث رؤف کو ایک لاکھ پاؤنڈ کی قیمت میں کوئی خریدار نہ ملا شائع 13 مارچ 2026 04:30pm