نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا پاکستان سے بڑی شکست سے بچ گیا صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے 60 گیندوں پر سنچری بنائی، جو ان کی ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری تھی شائع 01 مارچ 2026 12:26am