امریکی ڈیموکریٹس کی کامیابی سے پاکستانی قیادت فکرمند، عوام کو ریلیف کی امید، رائٹرز
- ٹرمپ کے قریبی حلقے سے روابط، کرپٹو کرنسی اور دیگر معاہدے امریکی کانگریس کی جانچ پڑتال کی زد میں آنے کا خدشہ، اسلام آباد کی سفارتی سرمایہ کاری کے ثمرات بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار


























