بیان میں جنگ شروع ہونے کے بعد بھی سفارتی رابطے برقرار رکھنے، ثالثی اور مساعیِ جمیلہ کے ذریعے جنگ بندی اور پائیدار سیاسی تصفیے کی راہ ہموار کرنے پر زور دیا گیا ہے
بٹگرام کی کیبل کار میں پھنسے آٹھ مسافروں کے ریسکیو آپریشن پر مبنی اردو اور پشتو دستاویزی فلم نے شمالی امریکا میں پیراماؤنٹ پلس پر ہالی ووڈ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
وزیراعظم نے ٹیکنالوجی کی مدد سے فراہم کی جانے والی پیٹرول سبسڈی کو شفاف اور انقلابی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مستقبل کے عوامی فلاحی منصوبوں کے لیے ایک نیا معیار قائم کرے گی